بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.6°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی گرفتار ،کھلاڑیوں پر سکتہ طاری

Friday, 2 June, 2023

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیا گیا پرویز الٰہی کو ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا،پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتارکرلیا۔پرویز الٰہی اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ پولیس نے گاڑیروک کر انہیں گرفتار کیا، اینٹی کرپشن حکا م پرویز الٰہی کو دوسری گاڑی میں بیٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے ۔پرویز الٰہی کے ترجمان نے بھی سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے ۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں