بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.5°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

ترکیہ اور شام میں ایک مرتبہ پھر زلزلہ،شدت6.4ریکارڈ کی گئی

Tuesday, 21 February, 2023

انقرہ: ترکیہ اور شام کے سرحدی علاقے میں زلرلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ترکیہ کے جنوبی علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 8 بج کر 4 منٹ پر زلزلہ آیا۔زلزلے بعد سرحدی علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا۔ سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز تیری سے وائرل ہوگئی جس میں زلزلے کے جھٹکوں سے عمارتوں اور بجلی کے کھمبوں کو جھولتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں