پاکستان کھیل

ثانیہ مرزا نے عید کہاں اور کیسے منائی ؟

ثانیہ مرزا نے عید کہاں اور کیسے منائی ؟

مشہور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ انسٹاگرام پر عید الفطر کی تصویر شیئر کی ہے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی کو عید کے موقع پر اپنی چھوٹی بہن، بہنوئی، والد اور والدہ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی۔ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹس میں سب مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ثانیہ مرزا نے اس عید پر ہلکے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا ہے جبکہ اذہان مرزا ملک نے اپنی والدہ کے ساتھ میچنگ ک±رتا اور پاجامہ پہنا ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri