پاکستان

جہلم: خاتون نے غربت سے تنگ آکر تین بچوں کو قتل کردیا

ریلوےا سٹیشن روڈ پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا

جہلم میں ایک خاتون نے غربت سے تنگ آکر تین بچوں کو قتل کردیا۔ جہلم کے گاؤں ہرن پور میں مبینہ طور پر غربت سے تنگ آکر خاتون نے پہلے اپنے 3 بچوں کو قتل کیا اور پھر خودکشی کی کوشش کی جس میں خاتون شدید زخمی ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے جاں بحق بچوں کی عمریں 2 سے 5 سال کے درمیان ہیں جب کہ خاتون کا شوہررکشہ چلاتا ہے، واقعے سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri