بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

حکومت بجٹ میں عوام کو ریلیف دے: یوسف رضا گیلانی

Sunday, 25 May, 2025

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے حکومت سے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا۔لاہور میں ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا معاملہ عدالت میں ہے، عدالت کو فیصلہ کرنے دیں۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو بھارت کے خلاف فتح کی مبارکباد دیتا ہوں، بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج نے بہترین کارنامہ انجام دیا۔ان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر نے حکومتی اور عسکری پالیسی کا خیر مقدم کیا، پاکستان نے پہلگام واقعے پر آزادانہ انکوائری کا کہا تھا۔یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سب سے پہلے میں نے بلوچستان میں بھارت کی مداخلت کا معاملہ اٹھایا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *