بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.7°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

دریائے سندھ پر سب سے پہلا حق سندھ کے عوام کا ہے، مولانا راشد محمود سومرو

Sunday, 6 April, 2025

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر سب سے پہلا حق سندھ کے عوام کا ہے۔
جے یو آئی سندھ کے زیر اہتمام لاڑکانہ، خیرپور دریائے سندھ کے پل پر دھرنا دیا گیا۔
اس موقع پر لاڑکانہ میں جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل سندھ مولانا راشد محمود سومرو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کینال کسی بھی صورت میں بنننے نہیں دیں گے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں