بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 17°C
Sunday, 22 November 2026 | پاکستان: 13 جمادی الثانی 1448

دفعہ 144 کا نفاذ، پی ٹی آئی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب

Sunday, 12 March, 2023

اسلام آباد: صوبائی دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی طرف سے دفعہ 144 کے نفاز اور الیکشن ریلیوں پر پابندی بارے پی ٹی آئی کے ڈاکٹر بابر اعوان اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواستوں پر چیف الیکشن کمشنر نے کل ساڑھے 10 بجے کمیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *