بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 35.2°C
Monday, 13 July 2026 | پاکستان: 28 محرم 1448

سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی گرفتار

Sunday, 9 January, 2022

ریاض: سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عرب کی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق گرفتار ملزمان سے 20 کلو گرام سے زائد نشہ آور مادہ برآمد ہوا۔

ترجمان محکمہ انسداد منشیات کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں سے 6 کے پاس اقامہ اور ایک وزٹ ویزا رکھتا ہے۔

ترجمان کے مطابق ملزمان کو مقدمہ درج کرکے ادارہ پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *