چارسدہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن کی گاڑیاں کچے میں پھنسی ہیں۔
بیرسٹر گوہر نے کہاکہ انا ختم کریں، بیٹھ کر مذاکرات کریں، پی ٹی آئی اب بھی بامقصد مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ مولانا فضل الرحمان مذاکرات میں بہتر کردار ادا کریں گے۔






تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں