بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.7°C
Monday, 20 July 2026 | پاکستان: 6 صفر 1448

سندھ پولیس کے اہلکار پشاور سے اسلحہ سمگل کرتے ہوئے پیٹی بھائیوں کے ہتھے چڑھ گئے

Sunday, 13 November, 2022

پہلیس اہلکار اسلحہ سمگل کرتے ہوئے ریلوے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تفصیلات کے مطابق ریلویز پولیس نے ناجائز اسلحے کی سمگلنگ ناکام بنادی اور دو دو ملزمان سے 3 عدد ناجائز کلاشنکوو برآمد کر لی ملزمان کو ایس ایچ او تیمور خان نے پشاور کینٹ سٹیشن کے پلیٹفارم نمبر 1 سے گرفتار کیا مسافران سندھ پولیس کے کانسٹیبل نکلے جو ٹرین خیبر میل میں سفر کی نیت سے سٹیشن داخل ہوۓ ملزمان نے اسلحہ کو بوری کے اندر چھپایا ہوا تھا جنکی شک کی بنیاد پر تلاشی لی گئ
دونوں ملزمان اسلحہ کا لائسنس پیش نہ کرسکے دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ ریلویز پشاور کینٹ میں مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *