بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

سیاسی ومعاشی بگاڑ اخلاقی بگاڑ میں بدل گیا ہے،ڈاکٹر علامہ طاہر القادری

Friday, 29 September, 2023

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ اقتصادی و معاشی بحران سے انسانی رویو ں پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ، سیاسی ومعاشی بگاڑ اخلاقی بگاڑ میں بدل گیا ہے ۔لاہور کے دی گریٹر اقبال پارک میں منہاج القرآن کے زیر اہتمام عید میلاد النبی کے موقع پر 40 ویں عالمی میلا د کانفرنس کا انعقاد کیاگیا ۔اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے بذریعہ ویڈیو لنک کانفرنس سے خطاب کیا۔طاہر القادری کا خطاب کے دوران کہنا تھا کہ عدم برداشت اور تنگ نظری نے سو سائٹی کو بند گلی میں کھڑا کردیا ہے ، اخلاق حسنہ میں دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *