پاکستان جرائم خاص خبریں

فیصل مسجد میں خاتون کی ٹک ٹاک وائرل ہونے پر ایف آئی آر درج

فیصل مسجد میں خاتون کی ٹک ٹاک وائر ہونے کا معاملہ تھانے تک پہنچ گیا لاہور کی مسجد وزیرخان کے بعد فیصل مسجد بھی ٹک ٹاکرز

فیصل مسجد میں خاتون کی ٹک ٹاک وائر ہونے کا معاملہ تھانے تک پہنچ گیا لاہور کی مسجد وزیرخان کے بعد فیصل مسجد بھی ٹک ٹاکرز کے نشانے پراسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں ٹک ٹاک کیلئے متنازع ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا خاتون کیخلاف 295 سی کے تحت مسجد کے تقدس کی پامالی پر مقدمہ درج کیا گیا ہے نامعلوم خاتون اور کیمرہ مین کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri