بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.4°C
Monday, 20 July 2026 | پاکستان: 6 صفر 1448

فیصل واوڈا نے چھرا گھونپا ہے، علی زیدی

Friday, 11 November, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی زیدی کا کہنا تھا کہ اختلاف پارٹی سے ممکن ہے فیصل واوڈا نے چھرا گھونپا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی زید ی نے کہا ہے کہ اختلاف رائے پارٹی میں ممکن ہے ، ان کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا نے اختلاف رائے نہیں کیا بلکہ چھرا گھونپا ہے، انہوں نے اپنے مقدمات ختم کروا لیے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بیان جاری کیا کہ سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ اس وقت ملک میں اوپر سے لے کر نیچے تک کرپشن ہورہی ہے، سابق وزیراعظم کے کہنے پر بھی ایک ایف آئی آر تک درج نہیں ہورہی ہے۔ انہوں ںے کہا کہ عمران خان کو گولیاں لگی ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *