بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 37.3°C
Friday, 17 July 2026 | پاکستان: 3 صفر 1448

متحدہ عرب امارات میں رمضان سے 2 ہفتہ قبل ہی شہریوں کیلئے بڑی بچت کا اعلان

Friday, 10 March, 2023

متحدہ عرب امارات میں رمضان سے 2 ہفتہ قبل ہی شہریوں کے لیے بڑی بچت کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سُپر مارکیٹس کی جانب سے کھانے پینے اور دیگر ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے حوالے سے 10 ہزارسے زائد اشیا پر رعایت دی جائے گی۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی تمام سُپر اور ہائپر مارکیٹوں میں شہری مختلف ڈیلز اور رعایتوں سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔رپورٹس کے مطابق شہری ڈسکاؤنٹس اور ڈیلز سے آن لائن بھی مستفید ہوسکتے ہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *