متحدہ عرب امارات میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ایمریٹس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، فوری طور پر حادثے سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے کہ حادثہ منگل کی رات پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ڈیوٹی کے دوران فوجیوں کو پیش آیا۔
دنیا
متحدہ عرب امارات کے4 فوجی حادثے میں ہلاک
- by Daily Pakistan
- ستمبر 25, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 61 Views
- 3 ہفتے ago