بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.9°C
Tuesday, 07 July 2026 | پاکستان: 22 محرم 1448

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے

Friday, 13 September, 2024

ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹورز دوبارہ کھل گئے۔یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال کر دیے گئے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں تمام یوٹیلٹی اسٹورز کھول دیے گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر معیاری اشیائے خوردونوش رعایتی نرخوں پر فراہم کی جارہی ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *