بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 11.7°C
Monday, 23 November 2026 | پاکستان: 14 جمادی الثانی 1448

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

Thursday, 12 January, 2023

قومی ادارہ صحت نے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے این آئی ایچ کی جانب سے آنے والی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 050 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 26 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *