بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.5°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

آرٹیکل243 کا سب آرٹیکل2،صدر کے بطور سپریم کمانڈر ایکشن لینے کے قوی امکانات،ایس کے نیازی

Tuesday, 18 October, 2022

آرٹیکل243کے سب آرٹیکل2کے مطابق سپریم کمانڈر کوئی بھی ایکشن لے سکتا ہے،چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آ ف نیوز پیپرز

اسلام آباد(روز نیوز رپورٹ) چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آ ف نیوز پیپرز و سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں سپریم کمانڈر کوئی بھی ایکشن لے سکتا ہے جس کے قوی امکانات ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آ ف نیوز پیپرز و سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات میں آرٹیکل 243کے سب آرٹیکل 2کے مطابق سپریم کمانڈر کوئی بھی ایکشن لے سکتا ہے جس کے قوی امکانات ہیں
ایس کے نیازی

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں