بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.5°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خود کوگولی مار کرخودکشی کی ہے ، پولیس

Monday, 30 October, 2023

آر پی او ملتان کیپٹن (ر)سہیل کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نے خودکشی کی ہے ڈی پی او نے خودکشی کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی ہے ۔آر پی او ملتان کیپٹن (ر)سہیل کا کہنا ہے کہ عاصم جمیل نفسیاتی مریض تھے اور کئی سال سے ادویات لے رہے تھے ، انہو ں نے تیس بور کے پستول سے اپنے آپ کو گولی ماری ۔پولیس کا کہنا ہے کہ عاصم جمیل نے اپنے ملازم عمران سے پستول منگوایا ، چھاتی کیجانب پستول کیا تو عمران نے ایسا کرنے سے منع کیا۔پولیس کے مطابق عاصم جمیل نے پسند کی شادی کی تھی اور بعد میں طلاق ہوگئی تھی ۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں