بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 21 July 2026 | پاکستان: 7 صفر 1448

مولانا فضل الرحمان کا اسرائیلی بربریت کیخلاف کل مظاہروں کا حکم

Thursday, 10 April, 2025

مولانا فضل الرحمان نے کل تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہروں کا حکم دیا ہے۔ ترجمان اسلم غوری کے مطابق جے یو آئی کارکن اور ذمہ دار اپنے ضلع میں جمعہ کی نماز کے بعد احتجاجی مظاہرے کریں۔ ترجمان جے یو آئی نے کہا کہ 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد کانفرنس ہوگی۔ تمام مکاتب فکر کے قائدین کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *