بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33°C
Tuesday, 04 August 2026 | پاکستان: 21 صفر 1448

میانوالی چھدرو روڈ پر ایک شخص قتل،جہاز چوک پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

Monday, 21 November, 2022

میانوالی کے عالاقہ منگل والا چھدرو روڈ پر ایک شخص قتل۔ جہاز چوک پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح منگل والا سے چھدرو جانے والی سڑک پر شیراحمد نامی شخص کو قتل کردیا گیا مقتول کا تعلق چھدرو سے تھا اور یہ قتل کےایک کیس کے سلسلہ میں تاریخ پر عدالت جارھا تھا۔جبکہ جہاز چوک پر خدمت مرکز کےساتھ کمر مشانی کے رھائشی سیف اللہ خان نامی شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا گیا۔ فائرنگ کرنے والےکا نام توقیر پشتون بتایا جارھا ھےجو فائرنگ کرنے کےبعد آسانی سےفرار ھوگیا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *