بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.3°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

نارووال ، پولیس چھاپے میں چھت سے گرنے پر زخمی پی ٹی آئی کارکن دم توڑ گیا

Thursday, 21 November, 2024

نارووال میں پولیس چھاپے میں چھت سے گر کر زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کارکن اسپتال میں دم توڑ گیا۔پی ٹی آئی ضلعی صدر نے اپنے بیان میں کارکن کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔لواحقین نے تھانہ بدوملی کے سامنے پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔یاسر کے کمسن بیٹے نے بتایا کہ چھاپے کے دوران بابا گھر کی چھت پر چڑھ گئے تھے، پولیس اہلکاروں نے ان کے سر پر اینٹ ماری تھی۔دوسری جانب ترجمان ڈی پی او نے کہا کہ پولیس کا یاسر کی موت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں