بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.2°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا

Tuesday, 17 January, 2023

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 19 پیسے اضافے سے 228 روپے 34 پیسے رہا۔ انٹربینک کے گذشتہ کاروباری سیشن میں ڈالر 228 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ 25 پیسے رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھا 238 روپے 75 پیسے ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں