بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.6°C
Thursday, 23 July 2026 | پاکستان: 9 صفر 1448

پاکستان نے شاہراہ ریشم سے پہلی بار کپڑوں کی کھیپ قازقستان بھیج دی

Monday, 5 June, 2023

گوادر: پاکستان نے شاہراہ ریشم سے پہلی بار کپڑوں کی کھیپ قازقستان بھیج دی۔پہلی بار ٹرانزٹ کنسائنمنٹ نے پاکستان میں ایس آر ڈی پی، سوست سے اپنے سفر کا آغاز کیا، اور چین سے ہوتا ہوا الماتی، قازقستان میں اپنی آخری منزل تک پہنچے گا۔گوادر پرو کے مطابق اس اقدام نے چاروں ممالک کے درمیان زمینی راہداری کو فعال کرنے کے لیے پاکستان، چین، کرغزستان اور قازقستان کے درمیان چار فریقی ٹریفک ان ٹرانزٹ ایگریمنٹ (QTTA) کی ایک تاریخی پیش رفت کی نشاندہی کی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *