بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.9°C
Friday, 16 October 2026 | پاکستان: 6 جمادی الاول 1448

پاک بحریہ کے شہید محمد شاہزیب کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

Sunday, 1 February, 2026

ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (نیوی)

اسلام آباد، 1 فروری 26: شہید محمد شاہ زیب MGT-I کو ان کے آبائی گاؤں عیسیٰ خیل، ضلع میانوالی میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں پاک بحریہ کے افسران و جوانوں، سول و ملٹری حکام اور لواحقین نے شرکت کی۔

شہید محمد شاہ زیب MGT-I نے پسنی میں دہشت گردی کے بزدلانہ حملے کے خلاف دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا-

پاک بحریہ شہید کی عظیم قربانی کو زبردست خراج تحسین پیش کرتی ہے اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *