بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 35.5°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

پنجاب ،4 ماہ کا بجٹ آج پیش ہوگا

Monday, 30 October, 2023

پنجاب کی نگران حکومت آئندہ چار ماہ کا بجٹ آج کے روز پیش کریگی جس کی کابینہ اجلا س مین منظوری دی جائیگی ۔پنجاب کی نگران حکومت نے 19 جون کو 4 ماہ کیلئے 1719 ارب حجم کا بجٹ پیش کیاتھا ، اس بجٹ میں یکم جولائی سے اکتیس اکتوبر تک اخراجات اور آمدن کے گوشوارے شامل تھے۔آئندہ چار ماہ کے بجٹ میں تنخواہوں ، پنشن اور ٹیکسوں کی مد میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی ، آئند چا ر ماہ کیلئے ترقیاتی اخراجات کاتخمینہ تقریباً300 ارب روپے رکھاگیا ہے ان مین سے 80 فیصد کے لگ بھگ رقوم ا سوقت جاری ترقیاتی منصوبوں پر ہی خرچ کی جائیںگی کچھ رقوم گذشتہ چار ماہ کے دوران طے کئے گئے نئے ترقیاتی کاموں پر خرچ کی جائیں گی ۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں