بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.2°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

پنجاب میں عوام کو آٹا آدھی قیمت پر دستیاب ہونے کاامکان ،سفارشات پیش کردی گئیں

Sunday, 7 May, 2023

پنجاب میں شہریوں کو 50 فیصد رعایت پر آٹا دینے کی سفارشات ، نگران حکومت کو 50 فیصد رعایت پر آٹا فراہم کرنے سے متعلق سفارشات پیش کردی گئیں پنجاب میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کم آمدنی والے افراد کو آٹا 50 فیصد رعایت کیساتھ دینے کی سفارشات کی گئی ہیں ایک کروڑ ستر لاکھ سے زائد کم آمدن والے رجسٹر ڈ افراد کو پچاس فیصد رعایتی آٹا دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے چیف سیکرٹری پنجاب کی سربراہی میں کمیٹی بناکر مزید پلان طلب کرلیاہے ۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں