بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.2°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

پہلا ٹیسٹ میچ:انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

Thursday, 1 December, 2022

راولپنڈی:انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بغیر کسی نقصان102رنز بنا لئے۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی پہلے ابتداء میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کر کے پاکستان کو انڈر پریشر لائیں۔ اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اگر ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ٹیم کے چار کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف ڈبییو کرینگے جن میں سعود،شکیل،حارف رؤف،محمد علی اور زاہد محمود شامل ہیں۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں