بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.6°C
Tuesday, 21 July 2026 | پاکستان: 7 صفر 1448

پیپلز میڈیکل اسپتال کے ٹراما سینٹر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

Wednesday, 5 January, 2022

نوابشاہ میں پیپلز میڈیکل اسپتال کے ٹراما سینٹر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق پیپلز میڈیکل اسپتال کے ٹراما سینٹر میں 2 موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت عمران سولنگی کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *