بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 24 October 2026 | پاکستان: 14 جمادی الاول 1448

چیف جسٹس اپنی ساس صاحبہ کی نہیں بلکہ قوم کی آواز سنیں، وفاقی وزیرداخلہ

Tuesday, 25 April, 2023

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اپنی ساس صاحبہ کی نہیں بلکہ قوم کی آواز سنیں۔فیصل آباد کے علاقے کمال پور میں تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ ساس صاحبہ کی آڈیو کل سے چل رہی ہے، جس میں وہ کچھ اور کہہ رہی ہیں۔رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ چیف جسٹس قوم کے مطالبے کو سنتے ہوئے پورے ملک میں ایک ساتھ الیکشن کروائیں۔انہوں نے کہا کہ کیا آئین میں صرف پنجاب میں 90 دن میں الیکشن کروانے کا کہا گیا ہے؟ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ 90 دن میں الیکشن کے آئینی حکم پر خیبر پختونخوا میں کیوں عمل نہیں ہو رہا؟

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *