چین میں جاں بحق ہونے والی میڈیکل کی طالبہ فرحانہ مشتاق کی میت اسلام آباد ایئرپورٹ لائی گئی۔پی آئی اے کی پرواز میت کو لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی۔فرحانہ مشتاق کے والد کا کہنا ہے کہ میت کو اسلام آباد سے ایمبولینس کے ذریعے لیاقت پور پہنچایا جائے گا۔لڑکی کے چچا نے بتایا کہ لیاقت پور کی طالبہ فرحانہ کی طبیعت خرابی کے باعث بیجنگ میں انتقال ہوئی۔






تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں