بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.5°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

ڈیجیٹل دور میں بھی ڈاک کا نظام اپنی منفرد حیثیت رکھتا ہے ، مریم نوز

Wednesday, 9 October, 2024

مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل دور میں بھی ڈاک کے نظام کی اپنی منفرد حیثیت اور اہمیت ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ پوسٹ کے عالمی دن پر ہم محکمہ ڈاک کے ملازمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ڈاک کا نظام صدیوں سے رابطے کا اہم ذریعہ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوسٹ آفس نہ صرف خطوط اور پیغامات پہنچاتا ہے بلکہ فاصلے کو بھی کم کرتا ہے۔ وزیراعلی نے مزید کہا کہ ڈیجیٹل دور میں بھی ڈاک کا نظام اپنی منفرد حیثیت اور اہمیت رکھتا ہے، پاکستان پوسٹ دن رات مصروف عمل ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں