بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 12°C
Monday, 23 November 2026 | پاکستان: 15 جمادی الثانی 1448

کراچی میں آہستہ آہستہ درجہ حرارت کم ہونے لگا

Tuesday, 12 November, 2024

کراچی میں آہستہ آہستہ درجہ حرارت کم ہونا شروع ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب رہنے اور صبح میں ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال مشرق کی سمت سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 88 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *