بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.5°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

گڈو پاور ہاؤس، نیا بریکر خریدنے میں 15 روز لگنے کا امکان، متبادل ٹرانسمیشن لائن بھی ٹرپ

Tuesday, 2 January, 2024

گڈو تھرمل پاور پلانٹ کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی سے آگ لگنے کے 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود بریکر کی مرمت نہ ہو سکی۔گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے ذرائع کے مطابق نیا بریکر خریدنے میں 15 روز لگ سکتے ہیں۔پاور ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ متبادل ہائی ٹرانسمیشن لائن بھی شدید دھند کے باعث ٹرپ کر گئی۔مذکورہ متبادل ہائی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر جانے کے باعث سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی 5 گھنٹے سے معطل ہے۔گڈو تھرمل پاور ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ دھوپ نکلنے تک متبادل ہائی ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی بحالی مشکل ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں