بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 13 محرم 1448

یہ ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے ، کیپٹن (ر)صفدر کے بیان نے سیاسی ایوانوںمیں ہلچل مچادی

Friday, 2 June, 2023

لاہور : ن لیگ کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ یہ ہماری حکومت نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے ۔لاہور کی ضلع کچہری میں گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن صفدر نے کہا کہ المیہ یہ ہے کہ میں چھ سال سے کیس بھگت رہا ہوں ، ہم پورا یک سال نیب کی عدالت میں پیش ہوتے رہے غلط کیس بنانیولوں کیخلاف بھی کیس بننا چاہیے اور جھوٹے کیس بنانے کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے میں بغاوت کا مقدمہ بھی بھگت رہاہوں انہوں نے کہاکہ مجھ سے ہر دفعہ سوال ہوتا ہے کہ میاں صاحب کب آئیں گے یہ حکومت ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے نواز شریف انصاف پ یقین رکھتے ہیں ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *