بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.3°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

افغانستان سے ڈرون حملہ، تاجکستان میں چینی ملازمین ہلاک

Thursday, 27 November, 2025

افغانستان کی سرزمین پر موجود دہشت گرد گروہوں کی تخریبی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں افغان طالبان رجیم کے تمام وعدوں کے باوجود افغانستان سے پڑوسی ممالک پر دہشتگردانہ حملے جاری ہیں 26نومبر 2025 کی رات افغانستان سے ایک مسلح حملہ ہوا، جس میں LLC شوہین SM کے ملازمین کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا، تاجک حکام یہ کیمپ ختلون علاقے میں واقع “یول” بارڈر ڈیٹیچمنٹ کی پہلی بارڈر گارڈ پوسٹ “استقلال” کے کنٹرول کے علاقے میں تھا، تاجک حکام حملہ ڈرون کے ذریعے کیا گیا، جس پر دستی بم اور آتشیں اسلحہ نصب تھا، تاجک حکام حملے کے نتیجے میں LLC شوہین SM کے تین چینی ملازمین ہلاک ہوگئے، تاجک حکام تاجکستان حکومت نے افغانستان سے سرحد پار اس کارروائی پر شدید تشویش اور احتجاج کا اظہار کیا ہے تاجک حکام نے اس دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے تاجکستان نے افغان حکام سے سرحدی سلامتی کیلئے فوری اور موثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *