بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

انا للہ وانا الیہ راجعون ! اداکار شکیل انتقال کرگئے، اچانک موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا

Friday, 30 June, 2023

اداکار شکیل کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ ادا ہوگی ۔فلموں اور ٹیلی ویژن کے نامور اداکار شکیل کی نماز جنازہ آج بعد نما ز جمعہ سلطان مسجد ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائیگی ۔اداکار شکیل مرحوم کی تدفین ڈیفنس فیز 8 کے قبرستان میں کی جائیگی ۔اداکار شکیل 85 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے تھے ان کے انتقال کی تصدیق اداکارہ بشریٰ انصار ی نے کی تھی ۔معروف اداکار کا اصل نام یوسف کمال تھا ، مگر بعد میں انہیں شکیل کا فلمی نام دیا گیا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں