بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.1°C
Sunday, 04 October 2026 | پاکستان: 24 ر بیع الثانی 1448

اٹک ، سواری بٹھانے پر تنازع، ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد قتل

Sunday, 8 December, 2024

اٹک اٹک میں گاڑی میں سواری بٹھانے کا تنازع باپ اور بیٹے سمیت 3 افراد کی جان لے گیا۔ پولیس کے مطابق اٹک کے کھنڈا چوک پر سواری بٹھانے پر تلخ کلامی بڑھی تو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ گولیاں لگنے سے ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور فرار ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *