بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.6°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

اپریل میں سونے کی فی تولہ قیمت 20 ہزار 800 روپے بڑھ گئی

Thursday, 1 May, 2025

اپریل میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 20 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ کے اختتام پر فی تولہ سونے کا بھا 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہے۔
اپریل میں 10 گرام سونے کی قیمت 17 ہزار 832 روپے تک بڑھ گئی، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 96 ہزار 467 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں اپریل میں سونے کی قیمت 192 ڈالر فی اونس بڑھی اور مہینے کے اختتام پر سونے کی فی اونس قیمت 3 ہزار 276 ڈالر رہی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *