بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.6°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے، احسن اقبال

Tuesday, 6 June, 2023

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی مدت اگست میں مکمل ہوگی جس کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ نگراں حکومتیں بھی 90 دن کی آئینی مدت سے اوپر نہیں جائیں گی۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ انتخابات کے لیے زیادہ تر حلقوں میں ہمارے دیرینہ اُمیدوار موجود ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ جہانگیر ترین اور دیگر گروپوں سے رابطہ کر رہے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *