بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 30 September 2026 | پاکستان: 20 ر بیع الثانی 1448

بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، چند دنوں میں میری باتیں ثابت ہوجائیں گی، اویس لغاری

Tuesday, 25 March, 2025

وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، اگلے چند دنوں میں میری باتیں ثابت ہوجائیں گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم زبان کے پکے ہیں، ہماری زبان پچھلی حکومت جیسی نہیں۔اویس لغاری نے کہا کہ الیکٹریکل گاڑیاں مستقبل ہیں، یہ چارجنگ اسٹیشن کلین انرجی کی طرف اہم قدم ہے۔انہوں نے بتایا کہ الیکٹرک چارجنگ یونٹ کو 71 روپے سے کم کر کے 39 روپے کردیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *