بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 21.9°C
Saturday, 10 October 2026 | پاکستان: 29 ر بیع الثانی 1448

برطانیہ کی پروازیں، بھارتی ایئر لائن بدترین قرار

Sunday, 25 May, 2025

ایئر انڈیا کو برطانیہ کی پرواز میں تاخیر کے سبب بدترین ایئر لائن قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) کے ڈیٹا کے تجزیے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2024 میں برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر ایئر انڈیا کے طیارے اپنے روانگی شیڈول سے اوسطا 45 منٹ اور 48 سیکنڈ تاخیر کا شکار تھے۔
سب سے طویل اوسط تاخیر والا راستہ گیٹوک سے بنگلور تھا، جس میں 50 پروازوں میں اوسطا 1 گھنٹہ اور 23 منٹ کی تاخیر ریکارڈ کی گئی۔ایئر لائن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پروازوں میں تاخیر بنیادی طور پر ہمارے قابو سے باہر عوامل کی وجہ سے تھی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *