بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 27 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Wednesday, 25 October, 2023

رہنما تحریکِ انصاف شہباز گِل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس سے متعلق سماعت کی۔دورانِ سماعت عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیس میں اشتہاری شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کیے جاتے ہیں۔عدالت کی جانب سے ایس ایچ او کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شہباز گِل جب بھی نظر آئیں، انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *