بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

بھارت، ہیٹ ویو کے باعث 100 کے قریب ہلاکتیں

Monday, 19 June, 2023

بھارت میں ہیٹ ویو کے باعث تقریباً 96 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 54 کا تعلق یوپی اور 42 کا ریاست بہار سے ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی عمر 60 یا اس سے زائد بتائی جا رہی ہے، بہار کے 15 اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ حکام نے دن کے اوقات میں 60 سال کی عمر کے افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *