بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.9°C
Friday, 30 October 2026 | پاکستان: 20 جمادی الاول 1448
گائے ذبح

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید

Friday, 30 October, 2026

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ بھارت کی ریاست گجرات کی ایک عدالت نے گائے ذبح کرنے کے کیس میں 3 مسلمان شہریوں کو سزائے موت سنائی۔

رپورٹ کے مطابق 3 نوجوانوں وسیم قریشی، محمد رفیق قریشی اور اشفاق سے 277 کلو گائے کا گوشت برآمد ہوا جس پر انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی اور 3 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ گجرات کے نائب وزیراعلیٰ ہرش سانگھوی نے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ واضح پیغام ہے کہ قانون گائے کو ذبح کرنے والوں کو نہیں چھوڑے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *