بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.2°C
Thursday, 25 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

بی پی ایل، شعیب ملک نے ایک اوور میں 3 نوبالز کروا دیں

Wednesday, 24 January, 2024

ڈھاکا: پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے پی بی ایل کے ایک میچ میں ایک اوور میں 3 نوبالز کروا دیں۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ایک اوور میں 3 نوبالز کروا دیں۔ یہ واقعہ کھلنا ٹائیگرز اور فورچون بریشال کے میچ میں پیش آیا۔فورچون بریشال کے اسپنر نے اوور میں 18 رنز دیے، اس پر شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا پر خاصے دلچسپ تبصرے کیے۔شعیب ان دنوں اپنی دوسری شادی اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی وجہ سے بھی خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *