بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

Monday, 1 January, 2024

ٹوکیو: جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 تھی اور یہ جاپان کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں محسوس کیا گیا۔جاپانی حکام نے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی۔ صبح سویرے آنے والے زلزلے کے باعث خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کھلی جگہوں پر نکل آئے۔ زلزلے سے اب کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں