بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25°C
Wednesday, 21 October 2026 | پاکستان: 11 جمادی الاول 1448
امریکا

حوثی باغیوں نے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایران

Wednesday, 21 October, 2026

تہران: ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور یمن کے حوثی باغیوں نے لڑائی ختم کروانے کیلئے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عراقی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ ایران سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔

انہوں نے یمن تنازع میں مصر کی ممکنہ فوجی مداخلت سے متعلق سوال پر کہا کہ کسی بھی بیرونی مداخلت سے صورتِ حال مزید پیچیدہ ہو سکتی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ مصر ماضی میں تہران کو بتا چکا ہے کہ وہ یمن کے تنازع میں براہ راست مداخلت نہیں کرے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *