بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کا اعلان کر دیا

Sunday, 15 January, 2023

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا یہ قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیےموثر ہوں گی
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 16 سے 31 جنوری تک قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا۔اسحاق ڈار کے مطابق ڈیزل، پیٹرول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں برقرار رہیں گی

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں