بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.7°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

خالصہ لیڈر امرت پال کی گرفتاری کے لیے بڑا آپریشن

Saturday, 18 March, 2023

بھارتی پنجاب میں چنددن پہلےپولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے کے الزام میں ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ اور خالصہ لیڈر امرت پال کی گرفتاری کے لیے بڑا آپریشن کیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ آپریشن انٹیلی جنس اداروں کی اطلاعات پر جالندھر کے علاقے میہٹ پور میں بڑے پیمانے پرکیا گیا. جس کے نتیجے میں وارث پنجاب دے کے سربراہ کے 6 قریبی ساتھیوں کو حراست میں لے لیا گیا .جبکہ خالصہ لیڈر امرت پال فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ انتظامیہ نےاس حوالے سے صوبے بھر میں اتوار تک انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے۔یاد رہے کہ چند ماہ قبل بھارتی پنجاب میں ساتھی کی گرفتاری کے خلاف بڑی تعداد میں سکھ کمیونٹی کے افراد نے پولیس اسٹیشن پر دھاوا اور توڑ پھوڑ کی تھی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *